Sponsored Advertisement Here

DSEK REVISED THE CLASS 8TH EXAM TIMINGS IN KASHMIR

DSEK REVISED THE CLASS 8TH EXAM TIMINGS IN KASHMIR



DSEK REVISED THE CLASS 8TH EXAM TIMINGS IN KASHMIR


 اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ نے آٹھویں جماعت کے ٹرم سیکنڈ امتحانی سیشن 2021 کے وقت میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔سی این آئی مطابق ایس سی ای آر ٹی کی جانب سے منعقدہ ہونے والے آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحان کے اوقات میں تبدیلی لائی گئی ہے ۔ 
ایک حکمنامہ کے مطابق امتحانات اب نئے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے سے ایک بجے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ امتحان کا دورانیہ صرف ایک گھنٹہ مقرر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل امتحانات کے لیے صبح 11 بجے سے 12 تک کا وقت مقرر کیا گیا تھا۔کشمیر میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات رواں ماہ 22 نومبر یعنی پیر سے منعقد کیے جا رہے ہیں ۔



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Sponsored Advertisement